تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

کیا آپ تصویر میں موجود مختلف ایموجی تلاش کرسکتے ہیں؟

ہم  نے صارفین کی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے پہیلیوں کے سلسلے کا آغاز کیا ہے، جن میں قارئین کو کبھی پزل، کبھی میتھس اور کبھی تصاویر میں فرق تلاش کرنے کا چلینج دیا جائے گا۔

ویسے تو انٹرنیٹ پر روز ہی پہلیاں شیئر ہوتی ہیں، جن میں سے چند ایک کو منتخب کر کے ہم یہ آپ کے سامنے پیش کریں گے۔

یہ پہیلیاں اتنی آسان اور سادہ نہیں جتنا انہیں سمجھا جائے گا کیونکہ صارفین درست جواب تلاش کرنے میں‌ پریشانی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

جہاں یہ پہلیاں لوگوں کو کے لیے سردرد بنتی ہیں وہیں ذہین قارئین ان پہیلیوں کو چیلنج کے طور پر قبول کرتے اور پھر درست جواب تلاش کرتے ہیں، بعد ازاں وہ اپنے قریبی دوستوں کو بھی یہی چیلنج دیتے ہیں جس کی وجہ سے یہ وائرل بھی ہوجاتی ہیں۔

آج جو پہیلی یا چیلنج آپ کے سامنے پیش کررہے ہیں وہ بظاہر بہت آسان ہے مگر چند ہی لوگ ایک منٹ کے اندر درست جواب تلاش کرسکتے ہیں۔

یہ بھی دیکھیں: کیا آپ تصویر میں‌ چھپا نمبر تلاش کرسکتے ہیں؟

درج ذیل تصویر میں کُل 90 ایموجی ہیں جو بظاہر ایک ہی طرح کے نظر آرہے ہیں مگر ان میں ایک بالکل مختلف ہے، کیا آپ ایک منٹ کے اندر اس ایموجی کو تلاش کرسکتے ہیں۔

کیا آپ مختلف ایموجی تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے، تصویر کو ایک بار پھر غور سے دیکھیں۔

اور اگر آپ کو کامیابی نہیں مل سکی تو ہم نیچے سرخ دائرہ بنا کر اس مختلف ایموجی کی نشاندہی کررہے ہیں۔

درست جواب دیکھیں


کیا آپ ایک منٹ کے اندر مختلف ایموجی تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے؟ کمنٹس میں ضرور آگاہ کریں۔

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں