تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

دماغ گھما دینے والی پہیلی، درست جواب تلاش کریں

انٹرنیٹ پر شیئر ہونے والی پہیلیاں صارفین کو الجھا تو دیتی ہیں مگر لوگ چلینج قبول کر کے انہیں حل کرنے میں دلچسپی لیتے ہیں جس کی وجہ سے وہ وائرل ہوجاتی ہے۔

صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر یا سوالات آنے کا -سلسلہ جاری رہتا ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے سوالات یا پہیلیاں بظاہر آسان ہوتی ہے مگر  کچھ تو ایسی ہوتی ہیں جو صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں۔

اس طرح انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی درج ذیل تصویر ہے جس کا جواب تلاش کرنے کا چلینج دیا گیا ہے۔

تصویر میں نظر آنے والے ایک ہیلی کاپٹر کو 10 نمبر، نیلی گاڑی 9، پیلی ٹیکسی 5 نمبر  سے شمار کیا گیا ہے۔

انٹرنیٹ صارفین اور بالخصوص میتھس میں دلچسپی رکھنے والے صارفین اس سوال کا جواب تلاش کرنے کا چلینج دیا گیا ہے۔

اسے بھی دیکھیں: میتھس کا وہ سوال جس نے سب کو پریشان کردیا

عام طور پر صارفین اس سوال کا جواب 33 دے رہے ہیں مگر بعض کا دعویٰ ہے کہ اُن کا جواب غلط ہے۔

 ایک بار پھر تصویر کو غور سے دیکھ کر درست جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں۔

آپ کے خیال میں درست جواب کیا ہے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔

Comments

- Advertisement -
عمیر دبیر
عمیر دبیر
محمد عمیر دبیر اے آر وائی نیوز میں بحیثیت سب ایڈیٹر اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں