تازہ ترین

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا اہم بیان

اسلام آباد : پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے...

ملازمین کے لئے خوشخبری: حکومت نے بڑی مشکل آسان کردی

اسلام آباد: حکومت نے اہم تعیناتیوں کی پالیسی میں...

ضمنی انتخابات میں فوج اور سول آرمڈ فورسز تعینات کرنے کی منظوری

اسلام آباد : ضمنی انتخابات میں فوج اور سول...

طویل مدتی قرض پروگرام : آئی ایم ایف نے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے...

فردوس عاشق اعوان کی بلیو پاسپورٹ پر کینیڈا جانے کی کوشش

سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے بلیو پاسپورٹ پر کینیڈا جانے کی کوشش کی تاہم ایف آئی اے نے انہیں آف لوڈ کرکے پاسپورٹ ضبط کرلیا۔

ایف آئی اے ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق وفاقی وزیر فردوس عاشق اعوان نے بلیو پاسپورٹ پر اسلام آباد سے کینیڈا جانے کی کوشش کی تاہم انہیں آف لوڈ کرکے ان کا پاسپورٹ ضبط کر لیا گیا ہے۔

اے آروائی نیوز براہِ راست دیکھیں live.arynews.tv پر

ایف آئی اے کے مطابق فردوس عاشق اعوان بلیو پاسپورٹ استعمال کرنے کا حق نہیں رکھتیں۔

Comments

- Advertisement -