بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی؟

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا آغاز 21 اگست سے ہو رہا ہے پہلے میچ میں قومی ٹیم کا ممکنہ کمبی نیشن سامنے آیا ہے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے … بنگلہ دیش کے خلاف پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کتنے بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گی؟ پڑھنا جاری رکھیں