تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

کراچی میں ماہی گیر راتوں رات لکھ پتی بن گئے

کراچی میں ابراہیم حیدری کے قریب ماہی گیروں کے ہاتھ نایاب ’ہیرا‘ مچھلی کا جھنڈ لگ گیا جس کی مالیت لاکھوں روپے میں ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق ابراہیم حیدری میں نایاب ’ہیرا‘ مچھلی کا بڑا جھنڈ شکار کے دوران ماہی گیروں جال میں پھنس گیا۔

ترجمان کوسٹل میدیا سینٹر کا کہنا تھا کہ  سمندر میں کم یاب ہونے کے باعث اب بہت کم یہ مچھلی جال میں پھنستی ہے۔

نایاب مچھلی پکڑنے پر ماہی گیروں نے خوشی کا اظہار کیا۔

ماہی گیروں کا بتانا تھا کہ مارکیٹ میں اس مچھلی کی قیمت چھ سے سات سو روپے فی کلو ہے۔

Comments

- Advertisement -