پیر, جنوری 19, 2026
اشتہار

مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثہ، پانچ افراد جاں بحق

اشتہار

حیرت انگیز

مظفر گڑھ : تیز رفتاری کے سبب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق مظفرگڑھ میں غازی خان روڈ پردوموٹرسائیکلیں ٹرک کی زدمیں آگئیں۔

تصادم کے نتیجے میں موٹر سائیکلوں پرسوار پانچ جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثہ تیزرفتاری اور دھند کے باعث پیش آیا، میتوں کو مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں