ہفتہ, فروری 7, 2026
اشتہار

فلوریڈا ایئرپورٹ پر طیارے میں آگ لگ گئی،15 مسافرزخمی

اشتہار

حیرت انگیز

فلوریڈا: امریکا کے شہر فلوریڈا کے ائیرپورٹ پر کھڑے طیارے میں آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکہ میں فورٹ لوڈیرڈیل ایئرپورٹ پر ٹیکسنگ کے دوران بوئنگ میں آگ لگ گئی، امریکی میڈیا کے مطابق بوئنگ میں آگ لگنے سے 15 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

واقعہ کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو طبی امداد دینے کےلئے ہسپتال روانہ کر دیا گیا ہے، طیارے میں عملے کے ارکان سمیت ایک سو ایک افراد سوار تھے.

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں