تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

فلائی جناح کی پروازوں کا آغاز، بکنگ شروع

اندرون ملک ہوائی سفر کے خواہشمندوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پاکستان کی نئی ایئرلائن فلائی جناح نے یکم نومبر سے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

ترجمان ایئرلائن یکم نومبر سے پاکستان کی نئی ائیرلائن فلائی جناح اپنا فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے پہلے مرحلے میں کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کے لئے پروازیں چلائی جائیں گی۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ فلائی جناح نے ٹکٹس کی بکنگ شروع کردی ہے اور کراچی سے اسلام آباد کا کم از کم کرایہ 14000 متعارف کرایا گیا ہے۔

باقی تمام ائیرلائنز کراچی سے اسلام آباد کا کرایہ کم از کم 19000 لے رہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین
محمد صلاح الدین اے آروائی نیوز سے وابستہ سینئر صحافی ہیں اور ایوی ایشن سے متعلقہ امور کی رپورٹنگ میں مہارت رکھتے ہیں