تازہ ترین

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

مانچسٹر یونائیٹڈ کا اسٹار فٹبالر اسٹور گرل کی تیر نظر کا شکار

ایک امیر شہزادہ کسی غریب لڑکی سے ملا، کیوپڈ کا تیر چلا اور دونوں محبت میں مبتلا ہوگئے، دونوں نے شادی کرلی اور ہنسی خوشی رہنے لگے۔۔ ایسا صرف فلموں اور کہانیوں میں نہیں ہوتا، حقیقی زندگی میں بھی ایسے مناظر دیکھنےکو ملتے ہیں، آئیے جانتے ہیں کیسے۔۔

morgan-4

یہ ہے کیمیل سولڈ جو مانچسٹر میں ایڈیڈاس کے اسٹور میں صرف دس ڈالر فی گھنٹہ کے معمولی معاوضے پر ملازم ہے۔ یہیں ان کی ملاقات مانچسٹر یونائیٹڈ کے اسٹار فٹبالر مورگن شنائیڈرلن سے ہوئی جن کی ہفتہ وار آمدنی ایک لاکھ بیس ہزار ڈالر ہے۔ دونوں ملے اور ایک دوسرے کی تیر نظر کا شکار ہوگئے۔

 morgan-1

دونوں بہت جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں۔ فی الحال یہ اسٹار فٹبالر روز کیمیل کو اس کے اسٹور تک چھوڑتا ہے اور واپس لیتا ہے۔ یہ نہیں معلوم کہ آیا شادی کے بعد امیر ترین فٹبالر کی بیوی بننے کے بعد بھی وہ اپنی جاب رکھے گی یا نہیں۔

اسٹار فٹبالر نے اپنی گرل فرینڈ کو اپنے پرائیوٹ طیارے میں پرواز بھرنے کے بعد فرانس کے خوبصورت ساحل پر گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کی پیشکش کی تھی۔

morgan-5

Comments

- Advertisement -