گھر سے جبری بے دخلی، خاتون نے بیٹے کے ہمراہ پُل سے چھلانگ دی suicide
The news is by your side.

Advertisement

گھر سے جبری بے دخلی، خاتون نے بیٹے کے ہمراہ پُل سے چھلانگ دی

بوگوتا : خاتون نے گھر سے نکالے جانے اور خراب مالی حالات سے دل برادشتہ ہوکر دس سالہ بیٹے کے ہمراہ 100 میٹر اونچے سے پُل سے چھلانگ لگادی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ جنوبی امریکی ملک کولمبیا کے شہر ایباگو میں دل دہلا دینے والے خودکشی کے واقعے میں ہلاک ہونے والی خاتون کی شناخت 32 سالہ جیسی پاؤلو مورینو کروز کے نام سے ہوئی ہے۔

ذرائع کے م