تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

گاڑیوں کے پرزے چوری کرنے والا غیر ملکی گروہ گرفتار

ریاض : پولیس پولیس نے گاڑیوں کے پرزے چوری کرنے والے غیر ملکی گروہ کو گرفتار کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مختلف علاقوں میں لاوارث کھڑی گاڑیوں سے پرزے کرنے والے گروہ کے خلاف عوامی شکایت پر کارروائی کی گئی۔

عرب ممالک سے تعلق رکھنے والا یہ 9 ملکی گروہ ریاض کے مختلف علاقوں میں گاڑیوں کے پرزے چوری کرتا تھا۔

ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورس کے اہلکار جرائم پیشہ عناصر کی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہیں۔

لاوارث گاڑیوں کے دھندے میں ملوث افراد کو پولیس نے انہیں رنگے ہاتھوں گرفتارکیا ہے ان میں سے 8 کا تعلق سوڈان اور ایک کا مصر سے ہے۔

مقامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی شہر ریاض، جدہ ، دمام ، مکہ اور مدینہ منورہ میں پرانی گاڑیوں کے فاضل پرزوں کی دکانیں بھی قائم ہوگئی ہیں۔

Comments

- Advertisement -