مسجد الحرام میں غیر ملکی عمرہ زائر کو دل کا دورہ

مسجد الحرام میں زائر عمرہ کو دل کا دورہ پڑا تاہم سعودی پیرا میڈکس نے دو منٹ کے اندر اس کو طبی امداد فراہم کر کے جان بچائی۔ سعودی خبر رساں ایجنسی ایس پی اے کے مطابق مسجد الحرام کے بیرونی صحن میں الجزائر سے تعلق رکھنے والے 60 سالہ عمرہ زائر کو دل کا … مسجد الحرام میں غیر ملکی عمرہ زائر کو دل کا دورہ پڑھنا جاری رکھیں