سابق کرکٹرز ’’بگ تھری‘‘ کی مخالفت میں میدان میں آ گئے

سابق نامور کرکٹرز نے آئی سی سی کی جانب سے ایک بار پھر بھارت، آسٹریلیا اور انگلینڈ پر مبنی بگ تھری منصوبے کی مخالفت کر دی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے چیئرمین کا عہدہ سنبھالنے کے بعد بھارت سے تعلق رکھنے والے جے شاہ ایک بار پھر ماضی کے ناکام منصوبے بگ … سابق کرکٹرز ’’بگ تھری‘‘ کی مخالفت میں میدان میں آ گئے پڑھنا جاری رکھیں