آئی پی ایل کو اہمیت دینے پر سابق انگلش کپتان اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے

بھارتی کرکٹ لیگ آئی پی ایل کو اہمیت دینے پر سابق انگلش کپتان مائیکل ایتھرٹن انگلینڈ کرکٹ بورڈ پر برس پڑے اور آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بھارت میں جاری کرکٹ لیگ آئی پی ایل متنازع ہوتی جا رہی ہے۔ ایک جانب رواں سیزن میں میچ فکسنگ کی خبریں گردش کر رہی اور کھلاڑیوں کے تنازعات … آئی پی ایل کو اہمیت دینے پر سابق انگلش کپتان اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے پڑھنا جاری رکھیں