تازہ ترین

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات ملتوی کرنے...

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

ملک میں‌ رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، آج پہلا روزہ ہوگا

پاکستان میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر...

سابق وفاقی وزیر بابر غوری واپس امریکا روانہ

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر بابر غوری واپس امریکا روانہ ہوگئے۔

زرائع کے مطابق بابر غوری امارات کی پرواز EK607 کےذرائع امریکا روانہ ہوئے ہیں، بابر غوری اپنی والدہ کی شدید علالت کے باعث کراچی  آئے تھے۔

خیال رہے کہ بابر غوری 31 جنوری کو پاکستان پہنچے تھے، انہیں حفاظتی ضمانت  کے باعث  حراست میں نہیں لیا گیا تھا۔

سابق وفاقی وزیر بابرغوری وطن واپس پہنچ گئے

ذرائع نے بتایا کہ بابر غوری نے پاکستان آنے سے قبل 10 روز کی حفاظتی ضمانت لے رکھی تھی۔

واضح رہے کہ سابق وفاقی وزیر بابر غوری 2015 میں بیرون ملک چلے گئے تھے اور سات سال بیرون ملک مقیم رہے۔

Comments