تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

کابل میں سابق خاتون سیاستدان قتل

کابل: افغان خاتون سابق سیاستدان کو افغان دارالحکومت میں قتل کر دیا گیا۔

پولیس ترجمان کے مطابق 32 سالہ مرسل نبی زادہ کا تعلق مشرقی صوبے ننگرہار سے تھا۔ نبی زادہ 2018 میں کابل سے رکن پارلیمنٹ منتخب ہوئی تھیں۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ افغان سابق سیاستدان خاتون کو ان کے گارڈ کے ساتھ گزشتہ رات قتل کیاگیا جب کہ واقعے میں بھائی زخمی ہوا۔

A photo of former Afghan lawmaker Mursal Nabizada who was shot dead by gunmen last night at her house in Kabul is seen on a mobile phone in Kabul, Afghanistan, Jan. 15, 2023.

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور مختلف پہلوؤں سے واقعے کو دیکھا جا رہا ہے۔ اس بارے میں عینی شاہدین سے معلومات لی جارہی ہیں۔

Comments

- Advertisement -