کراچی کے علاقے صدرکے نجی ہوٹل میں فائرنگ سے ریٹائرڈ میجر جاں بحق -
The news is by your side.

Advertisement

کراچی کے علاقے صدرکے نجی ہوٹل میں فائرنگ سے ریٹائرڈ میجر جاں بحق

کراچی : کراچی کے علاقے صدرکے نجی ہوٹل میں فائرنگ سے ریٹائرڈ میجر جاں بحق ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ خودکشی کا معلوم ہوتا ہے ۔

ترجمان پولیس کے مطابق شاہراہ فیصل پر واقع نجی ہوٹل کے کمرہ نمبر 713 میں ریٹائرڈ میجر عمران جاوید نے خود کو گولی مارکر خودکشی کرلی، مقتول کی عمر 56 سال تھی ، مقتول کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ خودکشی کے حوالے سے تحقیقات کی جارہی ہے ۔

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں