کرپشن کے الزامات، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا، نجیب رزاق کو کل عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا گیا، ان پر اسٹیٹ انویسٹمنٹ فنڈ میں … کرپشن کے الزامات، ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق گرفتار پڑھنا جاری رکھیں