ہفتہ, دسمبر 14, 2024
اشتہار

سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا

اشتہار

حیرت انگیز

نیدر لینڈ کی عدالت نے سابق پاکستانی کرکٹر خالد لطیف کو 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے ان پر گستاخ رسول ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے اکسانے کا الزام ہے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق پاکستان کرکٹر خالد لطیف کو گستاخ رسول ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے کے لیے اکسانے کے الزام میں نیدر لینڈ کی عدالت نے 12 سال قید کی سزا سنا دی ہے۔

ڈچ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ خالد لطیف نے اسلام مخالف بیانات دینے والے ڈچ سیاستدان کو قتل کرنے والے کو 22500 ڈالر دینے کا اعلان کیا تھا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں