آئی فون صارفین کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی

آئی فون صارفین کیلئے اچھی خبر سامنے آگئی، معروف گیم فورٹ نائٹ امریکا میں آئی فون صارفین کے لیے دوبارہ سے دستیاب ہوگیا، ایپک گیمز کا کہنا ہے کہ صارفین گیم کو ایپک گیمز اسٹور اور آلٹ اسٹور سے اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر سکیں گے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ٹیکنالوجی کمپنی … آئی فون صارفین کیلئے خوشی کی خبر سامنے آگئی پڑھنا جاری رکھیں