بانی پی ٹی آئی کی بہنیں دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے جانے پر بضد

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہنیں دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے جانے پر بضد ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق عمران خان کی بہنوں سمیت 11 کارکنان نے خود گرفتاری دے دی، بانی پی ٹی آئی کی تینوں بہنیں اور کارکنان شادی ہال کے لان میں بیٹھ گئے۔ صاحبزادہ حامد رضا، عالیہ … بانی پی ٹی آئی کی بہنیں دوبارہ اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے جانے پر بضد پڑھنا جاری رکھیں