تازہ ترین

مستونگ میں مسجد کے قریب خودکش دھماکا، 40 افراد شہید، 80 زخمی

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں ہونے والے دھماکے میں...

اسرائیل سے تعلقات کے معاملے پر کسی ملک کی تقلید نہیں کریں گے، وزیر خارجہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی کا...

الیکشن کمیشن کا ووٹرز لسٹیں غیر منجمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات...

بے نامی اداروں کے مکمل خاتمے کے لیے ایف بی آر کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: خانساموں، چوکیداروں اور مالیوں کے نام پر کمپنی...

چار کانوں والی بلّی نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی

انقرہ : جینیاتی تبدیلی کے باعث چار کانوں اور ناکارہ جبڑے کیساتھ پیدا ہونے والی ترکش بلّی سوشل میڈیا اسٹار بن گئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چار کانوں والی بلّی ترکی کے شہر انقرہ کی ایک سڑک پر پانچ بہن بھائیوں کے ساتھ پیدا ہوا، جسے بعد میں کینس ڈسیمیکی نامی شہری اپنے گھر لے گیا، اور بلی کا نام میداس رکھا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جینیاتی تبدیلی کے باعث بلی کے چار کان ہیں جب کہ جبڑا ناکارہ ہے۔

میداس نے انٹرنیٹ پر دو کتوں، سوسی اور زینو کے ساتھ اپنی روزمرہ کی زندگی کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹس کے ذریعے بڑے پیمانے پر شہرت حاصل کی اور اب انسٹاگرام پر میداس کے 77 ہزار سے زائد فالوز ہیں۔

Comments

- Advertisement -