فرانس نے ’’مجسمہ آزادی‘‘ واپس مانگ لیا، امریکا کا صاف انکار

فرانس نے امریکا کو تحفے میں دیا گیا مجسمہ آزادی (اسٹیچو آف لبرٹی) واپس مانگ لیا امریکا نے بھی صاف انکار کر دیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ صدارتی منصب سنبھالنے کے بعد ان کے کئی متنازع فیصلوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے اٹھائے گئے ان اقدامات … فرانس نے ’’مجسمہ آزادی‘‘ واپس مانگ لیا، امریکا کا صاف انکار پڑھنا جاری رکھیں