تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

فرانس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری

شام : فرانس نے شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے خلاف فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے.

فرانس کی فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے شام میں شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی، فرانسیسی فضائیہ کی کارروائی کے آغاز پر صدر فرانسس اولاند کا کہنا تھا کہ داعش کو نشانہ بنا کرثابت کردیا ہے کہ فرانس دہشتگردی کے خطرےکےخلاف جنگ میں پر عزم ہے۔

فرانسیسی صدر کی جانب سے شام کے بحران کے حل کے لیے عالمی طاقتوں سے سیاسی حل کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے، رواں ماہ کے آغاز میں فرانس کی جانب سے شام میں داعش کے خلاف فضائی کارروائی کا اعلان کیا گیا تھا۔

Comments

- Advertisement -