تازہ ترین

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

پاک ایران سرحد پر باہمی رابطے مضبوط کرنے کی ضرورت ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

پی ٹی آئی دورِحکومت کی کابینہ ارکان کے نام ای سی ایل سے خارج

وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی دورِحکومت کی وفاقی...

فرانس : ٹرین حادثہ، 60 افراد زخمی

پیرس: فرانس میں ٹرین حادثے کے نتیجے میں ساٹھ افراد زخمی ہوگئے، جن میں سےآٹھ کی حالت نازک ہے۔

فرانسیسی ذرائع ابلاغ کے مطابق جنوبی فرانس میں ٹرین مین پلیہ اور لونل شہروں کے درمیان سفر طے کرتے ہوئے درخت کے ایک تنے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 60 افراد زخمی ہوگئے۔

france

زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جن میں سےآٹھ کی حالت نازک ہے جبکہ ٹریک آمدورفت کیلئے بند ہے۔

train-1

حکام کے مطابق درخت شدید طوفان کے باعث ریل کی پٹری پر گرگیا تھا جبکہ جائے حادثہ دور ہونے کی وجہ سے امدادی کاموں میں مشکل درپیش آرہی ہے۔

Comments

- Advertisement -