تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ اور بلا سود قرض دینے کا اعلان

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال 2022-23 کے لیے نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ اور کاروبار کے لیے پانچ لاکھ روپے کا بلا سود قرض دینے کا اعلان کر دیا ہے۔

قومی اسمبلی میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئندہ مالی سال 2022-23 کا بجٹ پیش کر دیا جس میں نوجوانوں کو کاروبار کے لیے 5 لاکھ روپے کا بلا سود قرض دیا جائے گا، نوجوانوں کے لیے ڈھائی کروڑ روپے تک آسان شرائط  کی قرض اسکیم ہوگی۔

وزیر خزانہ نے کہا کہ بلا سود اور آسان شرائط قرض اسکیم میں 25 فیصد کوٹہ خواتین کےت لیے مختص اور گرین یوتھ موومنٹ کے تحت نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دیے جائیں گے، آئندہ مالی سال نوجوانوں کو قسطوں پر لیپ  ٹاپ دینے کی اسکیم ہوگی۔

Comments

- Advertisement -