’فرانسیسی سفارتکاروں نے پیرس جانے کیلیے پی آئی اے کا انتخاب کیا‘

پاکستان میں متعین فرانسیسی سفیر نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پیرس کے لیے پروازوں کی بحالی کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے سفارتکاروں نے وطن واپسی کیلئے پی آئی اے کی براہ راست پرواز کا انتخاب کیا۔ تفصیلات کے مطابق فرانسیسی سفارتخانے نے سی ای او پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن اور ان … ’فرانسیسی سفارتکاروں نے پیرس جانے کیلیے پی آئی اے کا انتخاب کیا‘ پڑھنا جاری رکھیں