فرانسیسی صدر کا ٹرمپ کو سخت ردعمل

فرانس کے صدر ایموئل میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے عائد کردہ بھاری ٹیرف کو ظالمانہ اقدام قرار دے دیا۔ اپنے ردعمل میں فرانسیسی صدر نے کہا کہ صدر ٹرمپ کے ٹیرف ظالمانہ اور بےبنیاد ہیں ٹرمپ کے فیصلےخود امریکی معیشت کے لیے قابل برداشت نہیں ہیں۔ میکرون نے کہا کہ یورپی … فرانسیسی صدر کا ٹرمپ کو سخت ردعمل پڑھنا جاری رکھیں