’سانس مفت ہے ٹیکس لگادیں تو مزہ آجائے‘ فہد شیخ کی وزیراعظم پر تنقید

حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا جس کے بعد عوام اور شوبز ستارے بھی شہباز حکومت کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان گزشتہ رات کرتے ہوئے بتایا کہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت … ’سانس مفت ہے ٹیکس لگادیں تو مزہ آجائے‘ فہد شیخ کی وزیراعظم پر تنقید پڑھنا جاری رکھیں