حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی

فلسطین کی آزادی کی داعی تنظیم حماس کے سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ادا کر دی گئی۔ گزشتہ روز ایران میں میزائل حملے میں شہید کیے جانے والے حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران یونیورسٹی میں ادا کر دی گئی۔ ایران کے رہبر اعلیٰ آیت … حماس سربراہ شہید اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ تہران میں ادا کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں