دلاسوں کے بجائے بچے بازیاب کرائے جائیں ، گارڈن سے لاپتہ 2 کمسن بچوں کے اہلخانہ کا مطالبہ

کراچی‌ : گارڈن سےلاپتہ ہونے والے دو کمسن بچے کے اہلخانہ نے سندھ اسمبلی کے باہر احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا دلاسوں کے بجائے بچے بازیاب کرائے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گارڈن سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچے دو ہفتے سے زائد گزرنے کے بعد بھی تلاش نہ کیے جاسکے۔ کمسن … دلاسوں کے بجائے بچے بازیاب کرائے جائیں ، گارڈن سے لاپتہ 2 کمسن بچوں کے اہلخانہ کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں