بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں ، گرپتونت سنگھ کا پیغام

نیویارک : سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ کا کہنا ہے بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں۔ تفصیلات کے مطابق سکھوں کی عالمی تنظیم سکھ فارجسٹس کے رہنما گرپتونت سنگھ نے ایک پیغام جاری کیا۔ جس میں سکھ رہنما نے کہا کہ بھارتی فوج میں موجودسکھ سپاہی … بھارتی فوج میں موجود سکھ سپاہی پاکستان کیخلاف نہ لڑیں ، گرپتونت سنگھ کا پیغام پڑھنا جاری رکھیں