گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور، جیسن گلیسپی قومی ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کو دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستان ٹیم وائٹ بال کا عبوری ہیڈ کوچ مقرر کر دیا گیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کے قبل از وقت مستعفی ہونے کے بعد دورہ … گیری کرسٹن کا استعفیٰ منظور، جیسن گلیسپی قومی ٹیم کےعبوری ہیڈ کوچ مقرر پڑھنا جاری رکھیں