منگل, جولائی 21, 2026
اشتہار

گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر اوگرا کا بیان سامنے آگیا

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبروں پر آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی وضاحت سامنے آئی ہے۔

اوگرا نے وضاحت میں بتایا کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد ہیں، اب تک قیمتوں میں تبدیلی کی کوئی سفارش نہیں کی۔

میڈیا میں خبریں گردش کر رہی ہیں کہ اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں تقریباً 41 فیصد اضافے کی سفارش کی ہے جو نگراں حکومت کی منظوری کے بعد آئندہ ماہ لاگو ہونے کا امکان ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں