گیس کے ذخائر میں بڑی کمی، سوئی سدرن نے خبردار کر دیا

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے خبردار کیا ہے کہ اس کے قدرتی گیس کے ذخائر میں بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سوئی سدرن نے کہا ہے کہ گزشتہ 7 سالوں میں ذخائر میں 465 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی کمی ہوئی ہے، قدرتی گیس کے ذخائر میں سالانہ … گیس کے ذخائر میں بڑی کمی، سوئی سدرن نے خبردار کر دیا پڑھنا جاری رکھیں