site
stats
کھیل

کرس گیل کیلئے سونے سے مزین بیٹ تیار

ویسٹ انڈیز کے جارحانہ مزاج بلے باز کرس گیل کیلئے آسٹریلین اسپورٹس کمپنی نے سونے سے مزین کرکٹ بیٹ تیار کرلیا، گیل بگ بیش لیگ میں یہ بیٹ استعمال کریں گے۔

طوفانی بلے بازی کیلئے دنیائے کرکٹ میں مشہور ویسٹ انڈیز کے کرس گیل اب سونے سے مزین ایک نادر کرکٹ بیٹ استعمال کرینگے.

اسپارٹن نامی اسپورٹس کمپنی نے یہ سونے کا بیٹ صرف کرس گیل کیلئے تیار کیا ہے، بیٹ کے اوپری سطح پر سونے کی باریک کوٹنگ کی گئی ہے.

آسٹریلیا میں جاری بگ بیش ٹی ٹوئنٹی میں میلبورن رینیگیڈز کیجانب سے کھیلتے ہوئے کرس گیل یہ انوکھا بیٹ ہفتہ کو پہلی مرتبہ برسبین ہیٹ کیخلاف گابا میں استعمال کرینگے۔

Print Friendly, PDF & Email
20

Comments

comments

اس ویب سائیٹ پر موجود تمام تحریری مواد کے جملہ حقوق@2018 اے آروائی نیوز کے نام محفوظ ہیں

To Top