غزہ جنگ بندی توڑنے کیلیے اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا نکلا

اسرائیلی پبلک براڈ کاسٹر  نے غزہ جنگ بندی توڑنے کیلیے اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا اور من گھڑت قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پبلک براڈ کاسٹر نے اسرائیلی فوج کی جانب سے سرنگ کے دعوے پر رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج … غزہ جنگ بندی توڑنے کیلیے اسرائیلی فوج کا دعویٰ جھوٹا نکلا پڑھنا جاری رکھیں