تباہ حال غزہ میں لڑکی کا منگیتر سے تحفے میں صرف ’’ایک روٹی‘‘ کا مطالبہ

غزہ پر جاری اسرائیلی بربریت سے تباہی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ لڑکی نے منگیتر سے تحفے میں صرف ایک روٹی مانگ لی۔ غاصب صہیونی ریاست اسرائیل کے گزشتہ سال اکتوبر سے غزہ پر جاری بربریت نے کئی انسانی المیوں کو جنم دیا ہے۔ تباہ حال غزہ میں ہرطرف موت … تباہ حال غزہ میں لڑکی کا منگیتر سے تحفے میں صرف ’’ایک روٹی‘‘ کا مطالبہ پڑھنا جاری رکھیں