خطے کو جہنم میں دھکیلنے والے اسرائیل نے غزہ میں مزید 51 فلسطینی شہید کر دیے

غزہ: مشرق وسطیٰ کے خطے کو جہنم میں دھکیلنے والے اسرائیل نے غزہ میں مزید 51 فلسطینی شہید کر دیے۔ الجزیرہ کے مطابق غزہ میں صہیونی فوج کے نہتے مظلوم فلسطینیوں پر مظالم جاری ہیں، گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں 51 فلسطینی شہید اور 82 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی فوج کی جانب … خطے کو جہنم میں دھکیلنے والے اسرائیل نے غزہ میں مزید 51 فلسطینی شہید کر دیے پڑھنا جاری رکھیں