جی بی کے عوام فارم 45 کا بندوبست اور ووٹ کی حفاظت کریں، بلاول بھٹو

گلگت (05 جون 2026): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گزشتہ انتخابات میں جی بی کے ووٹ پر ڈاکا مارا گیا تھا، اس بار آپ نے فارم 45 کا بندوبست اور مل کر ووٹ کا تحفظ کرنا ہے۔  گلگت میں انتخابی مہم کے آخری جلسے سے خطاب کرتے ہوئے ان کا … جی بی کے عوام فارم 45 کا بندوبست اور ووٹ کی حفاظت کریں، بلاول بھٹو پڑھنا جاری رکھیں