تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

پاکستان نے ورلڈ ریکارڈ بنا ڈالا

کراچی: پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔ گرین شرٹس 200 ٹی ٹوئنٹی کھیلنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔

پاکستان نے کرکٹ کے مختصر ترین فارمیٹ ٹی ٹوئنٹی میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ سال 2006 میں انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی کے سفر کا آغاز کرنے والی پاکستانی آج پاک سرزمین پر اسی حریف کے خلاف 200واں میچ کھیل رہی ہے۔

گرین شرٹس اس تاریخی میچ کو یادگار بنانے کے لیے پرُعزم ہے اور سیریز میں دوسری فتح کے لیے پرُامید ہے۔

قومی ٹیم نے199 میں سے 122 میچز جیت رکھے ہیں۔ جس میں پاکستان کو 71 میچوں میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا جب کہ 1ٹائی رہا اور 5 بےنتیجہ رہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے گرین شرٹس کے اس شاندار سفر کے حوالے سے یادگار لمحات کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے۔

Image

Comments

- Advertisement -