تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف سے ملاقات

راولپنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی ،باہمی اور پیشہ وارانہ امور پربات چیت کی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کے دورے پر آئے برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نکلس کارٹر نے کی ایچ کیو کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی، ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی ،باہمی اور پیشہ وارانہ امور پربات چیت کی گئی۔

برطانوی چیف آف جنرل اسٹاف نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاک فوج کے کردار اور قربانیوں کو سراہا۔

جنرل نکلس کارٹر نے یادگار شہدا پر حاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی ۔

Comments

- Advertisement -