یورپی ملک کا روس کے ساتھ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

یورپی ملک جارجیا نے روس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ سول ایوی ایشن کے مطابق جارجیائی ایئر ویز ہفتے سے روس کے لیے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرے گی۔ اس فیصلے پر یوکرین اور یورپی یونین کی جانب سے جارجیا حکومت کو کڑی تنقید کا سامنا ہے۔ یہ … یورپی ملک کا روس کے ساتھ براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں