تازہ ترین

مسلح افواج کو قوم کی حمایت حاصل ہے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے...

ملت ایکسپریس واقعہ : خاتون کی موت کے حوالے سے ترجمان ریلویز کا اہم بیان آگیا

ترجمان ریلویز بابر رضا کا ملت ایکسپریس واقعے میں...

صدرمملکت آصف زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ...

خواہش ہے پی آئی اے کی نجکاری جون کے آخر تک مکمل کر لیں: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا...

جعلی ویکسینیشن کارڈ: شہری نے اہلخانہ کو قتل کر کے خودکشی کر لی

جعلی کوروناویکسی نیشن کارڈ کا بھانڈہ پھوٹنے پر جرمن شہری نے بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کےخودکشی کر ‏لی۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ہفتےکو برلن کےقریب ایک نواحی علاقےمیں ‏پیش آیا جہاں 40 سالہ شخص کی جیب سے برآمد پرچے پر گرفتاری سےخوفزدہ ہونا تحریر تھا۔

A teddy bear and candles are placed in front of a house.

پولیس کا کہنا ہے کہ پرچے میں لکھا تھا کہ جعلی ویکسی نیشن معاملہ میرے ملازم کو پتہ چل چکا تھا شہری ‏سمجھتا تھا بیوی کا جعلی ویکسی نیشن کارڈ بنانے پر بچےچھین لیےجائیں گے۔

مذکورہ شخص کی شناخت ڈیوڈ آر کے نام سے ہوئی جس کے جسم پر گولیوں کے نشانات تھے اور ساتھ ہی کمرے ‏میں اس کی اہلیہ اور تین بیٹیوں کی لاشیں پڑی تھیں جن کی عمریں 4، 8 اور 10 سال تھیں۔

A police car is parked at the scene.

حکام کا کہنا تھا کہ انہیں قتل اور خودکشی کا اس وقت پتہ چلا جب پڑوسیوں نے کھڑکی سے گھر کے اندر کنبے ‏کی لاشیں دیکھیں۔

A forensic scientist goes to a single-family house.

پچھلے مہینے تک جرمنی میں کارکنوں کو ویکسینیشن یا منفی کوویڈ ٹیسٹ کا ثبوت دکھانا لازمی تھا۔

Comments

- Advertisement -