جرمنی کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان

جرمن وزیرخارجہ انالینا بیئربوک نے پاکستانی سیلاب متاثرین کےلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے جرمن ہم منصب سے ملاقات کی جس کے بعد دونوں رہنماوں نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ انالینا بیئربوک نے کہا کہ جرمنی پاکستان کا اہم ترین شراکت دار … جرمنی کا سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں