ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش سے اتحادی پریشان

واشنگٹن: نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش سے اتحادی پریشان ہونے لگے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق امریکی وزیرخارجہ بلنکن نے نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو م مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وقت ضائع نہ کریں ایسا نہیں ہوسکتا۔ وزیراعظم گرین لینڈ کا کہنا … ڈونلڈ ٹرمپ کے گرین لینڈ پر قبضے کی خواہش سے اتحادی پریشان پڑھنا جاری رکھیں