تہران: ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی حزب اللہ، مزاحمت کاروں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے، ایرانی اسپیکر نے ریاست پاکستان، اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی۔
غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایرانی اسپیکر باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ ثالثی پر ریاست پاکستان، فیلڈ مارشل عاصم منیر کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ریاست پاکستان، فیلڈ مارشل عاصم منیرکی کوششوں سے لبنان میں جنگ کا خاتمہ ہوا۔
مناب میں بچوں کی شہادتیں! کیا عالمی رہنماؤں میں انسانی ضمیر مر گیا؟ ایرانی صدر
ایرانی اسپیکر نے کہا کہ ہم اس ceasefire سے احتیاط کے ساتھ نمٹیں گے، جنگ بندی حزب اللہ، مزاحمت کاروں کی جدوجہد کا نتیجہ ہے۔
ہم فتح کے مکمل احساس تک ساتھ رہیں گے، ہم اپنے عہد پر قائم ہیں۔
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں


