بدھ, جون 10, 2026
اشتہار

غلام نبی میمن پھر آئی جی سندھ تعینات

اشتہار

حیرت انگیز

غلام نبی میمن کو ایک بار پھر انسپکٹر جنرل سندھ پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا۔

وفاقی حکومت نےغلام نبی میمن کو آئی جی سندھ تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔ سندھ حکومت کی جانب سے غلام نبی میمن کانام آئی جی سندھ کیلئے بھیجا گیا تھا۔

غلام نبی میمن اس سےپہلے بھی آئی جی سندھ رہ چکے ہیں۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں