تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

خطرناک اژدھے نے نوجوان کوجکڑ لیا، دل دہلا دینے والی ویڈیو

اژدھے کو دیکھ کر اچھے اچھوں کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں کیونکہ اژدھا اگر کسی کو اپنے لپیٹ میں لے لیتا ہے تو پھر اس کی جان بچنا مشکل ہوجاتی ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک خطرناک اژدھا نوجوان کی ٹانگوں سے لپٹا ہوا ، نوجوان اژدھے کے چنگل سے باہر نکلنے کی کوشش کررہا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اژدھے کی پکڑ کے آگے نوجوا ن بے بس ہے جبکہ وہاں موجود چند لوگ بھی اس کی مدد کو آئے اور اژدھے کو پکڑ کر اسے چھڑانے کی کوشش کی۔

علاقہ مکین نوجوان کو اس مشکل سے بچا پائے یا نہیں یہ واضح نہیں ہوسکا ہے۔

مذکورہ ویڈیو ٹویٹر پر ’میری پیچووا ‘ نامی صارف نے شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی، ویڈیو میں انہوں نے کیپشن لکھا کہ ’بڑا سانپ اس شخص کو کھانے کے لیے رکھا ہے۔‘

ویڈیو پر سوشل میڈیا صارفین بھی یہی سوال کرتے نظر آئے کہ کیا اس شخص کو اژدھے سے بچالیا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -