آم کھاتے ہی اچانک لڑکی کی موت ہو گئی!

(9 جون 2026): آم سب کا پسندیدہ پھل ہے لیکن یہی پھل موت کا پیامر بن گیا اور نوجوان لڑکی آم کھاتے ہی اچانک پراسرار طور پر ہلاک ہو گئی۔ یہ افسوسناک واقعہ بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں پیش آیا، جہاں ایک 17 سالہ لڑکی بھونیشوری کی آم کھانے کے فوری بعد حالت غیر ہو … آم کھاتے ہی اچانک لڑکی کی موت ہو گئی! پڑھنا جاری رکھیں